355۔ اصلاح باطن

مَنْ اَصْلَحَ سَرِيْرَتَهٗ، اَصْلَحَ اللّٰهُ عَلَانِيَتَهٗ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۴۲۳) جو اپنے باطن کی اصلاح کر لیتا ہے اللہ اس کے ظاہر کو درست کر دیتا ہے۔ انسان کا دل و دماغ بدن کا امیر ہے اور باقی اعضا اس کی رعایا کا مقام رکھتے ہیں۔ رعایا امیر کے تابع ہوتی ہے۔ جو اپنے دل … 355۔ اصلاح باطن پڑھنا جاری رکھیں